آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط سونے کی قیمت جمعرات کو 2,000 روپے کے اضافے سے 357,200 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔
اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,715 روپے کے اضافے سے 306,241 روپے، جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,573 روپے اضافے سے 280,731 روپے پر پہنچ گئی۔

0 Comments
We have received your comment. To contact us, please contact us at the email address provided.
Email: contactnaanlyteam@gmail.com