مون سون کے ایک اور طاقتور اسپیل نے پاکستان میں تباہی مچا دی ہے، خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
صوابی میں دروودی میں خوفناک بادل پھٹنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، درجنوں مکانات زیر آب آنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

0 Comments
We have received your comment. To contact us, please contact us at the email address provided.
Email: contactnaanlyteam@gmail.com