خیبرپختونخوا میں نیا تعلیمی کیلنڈر جاری، سمسٹر سسٹم متعارف

خیبرپختونخوا کے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی منظوری کے بعد صوبہ بھر میں سمسٹر سسٹم متعارف کراتے ہوئے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔

سمر زون کے اسکولوں میں، تعلیمی سال ستمبر سے اگست تک چلے گا۔ پہلا سمسٹر ستمبر سے دسمبر تک اور دوسرا سمسٹر جنوری سے مئی تک جاری رہے گا۔ گرمیوں کی چھٹیاں جون سے اگست تک ہوں گی۔

Post a Comment

0 Comments