عامر، حسیب اللہ، کامران، حمزہ، علی، حریرہ، عرفان اور عثمان سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو 30 مینز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا، اس سال کوئی بھی کھلاڑی اے کیٹیگری میں شامل نہیں ہے۔
پی سی بی کے مطابق گزشتہ سالوں کے برعکس کسی بھی کھلاڑی کو کیٹیگری اے میں نہیں رکھا گیا ہے۔

0 Comments
We have received your comment. To contact us, please contact us at the email address provided.
Email: contactnaanlyteam@gmail.com