پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی


پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ ایک تولہ کی قیمت ایک ہزار روپے کمی سے 357100 روپے پر آ گئی۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی ایس جی جے اے) کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 858 روپے کی کمی ہوئی جس سے یہ 306،155 روپے پر آگئی۔

Post a Comment

0 Comments